22 شوال 1445 هـ   1 مئی 2024 عيسوى 9:27 pm کربلا
موجودہ پروگرام
مین مینو

2021-11-25   878
عنوان الكتاب:

مفاتیح الحیات

الكاتب:

آیت اللہ جوادی آملی مترجم حسن ظفر نقوی

نبذة عن الكتاب :

موجودہ دور میں جبکہ اخلاقی و انسانی قدریں معدوم ہوتی جارہی ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ انسان کو اس ذمہ داریوں کا احساس دلایا جائے اور یہ بات اس وقت تک ممکن نہیں ہے جب تک کہ انسان کو علم کی روشنی میں داخل نہ کیا جائے ۔ آیت اللہ جوادی آملی  کی  مکمل اور جامع کتاب " مفاتیح الحیات" اخلاقیات کی بیسوں جہات  اور ذمہ داریوں کا احاطہ کئے ہوئے ہے ۔ یہ کتاب خودسازی اور معاشرہ سازی کے ہر پہلو کو اپنے اندر سموئے ہے۔ یقینا  جہا ں  اس کتاب سے مقررین اور محقیقین استفادہ کریں گے وہاں یہ کتاب ایک عام قاری کے لئے بھی فائدہ مند واقع ہوگی اوراس  کتاب کا مطالعہ قاریئن کے اخلاق و کردار میں بہتری کا باعث بنے گا۔


تحميل الكتاب :
جملہ حقوق بحق ویب سائٹ ( اسلام ۔۔۔کیوں؟) محفوظ ہیں 2018