15 شوال 1445 هـ   24 اپریل 2024 عيسوى 3:08 pm کربلا
موجودہ پروگرام
مین مینو

2020-03-03   1339
عنوان الكتاب:

آئین بندگی

الكاتب:

شیخ محسن علی نجفی

نبذة عن الكتاب :

یوں تو کائنات میں خالق کا ئنات کی خلق کردہ مخلوقات بے شمار ہیں تا ہم ان میں سے اشرف المخلوقات قرار پانے والی مخلوق فقط ’’انسان‘‘ ہے۔ یہاں اس لطیف نکتے کی وضاحت ضروری ہے کہ انسان کہلانے اور درجۂ انسانیت پانے کا اعزاز اللہ تعالیٰ کی بندگی سے مربوط و مشروط ہے پس اگر کوئی انسان اللہ تعالیٰ کا حق بندگی ادا نہیں کر تا تو پھر وہ جو پاؤں کی مانند ہے بلکہ ان سے بھی کہیں زیادہ گمراہ ہے ایسے میں ہر انسان پر لازم ہے کہ وہ آئین بندگی کو سمجھےاور اُس پر عمل پیرا ہوکر حق بندگی ادا کرے۔ ’’آئین بندگی‘‘ نامور مصنف ، مترجم ، معلم، مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ کا عظیم علمی وقلمی شاہکار ہے جس میں’’انسان کی غرض خلقت، تصور بندگی، انسان کی نگرانی پر مامور مؤکل کیا ہیں، انسانی پریشانیوں کا علاج، مومنین کی صفات، عقل بہ مقابلہ نفس اور اسی نوعیت کے  ۸۸عناوین پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔مملکت خدا میں بسنے والے انسانوں بالخصوص مومنین کے گھر وں میں کتاب ’’ ا ٓئین بندگی ‘‘ کا ہونا از بس ضروری ہے۔


تحميل الكتاب :

Ayeen-E-Bandgi

جملہ حقوق بحق ویب سائٹ ( اسلام ۔۔۔کیوں؟) محفوظ ہیں 2018