29 رجب 1446 هـ   28 جنوری 2025 عيسوى 1:53 am کربلا
موجودہ پروگرام
مین مینو

 | اسلامک ڈیموگرافی (آبادیات) |  دنیا میں موجود مذاہب اور مسلمانوں کی حیثیت:
2020-01-20   1950

دنیا میں موجود مذاہب اور مسلمانوں کی حیثیت:

2013ء میں شائع ہونے والی رپوٹ کے مطابق دنیا میں انسانوں کی آبادی تقریبا 7،095،217980کے قریب  ہے مختلف مذاہب اور ان کی تفصیل کچھ اس طرح دی گئی ہے۔دنیا میں موجود 58 ملین لوگ ایسے پائے جاتے ہیں جو مذہب سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ 101 ارب لوگ ملحداور لا مذہب ہیں۔

مذہب و دین: عیسایت دنیا میں 31.50 فیصد مسیحیوں کی آبادی ہے۔دوسرا مذہب دین اسلام ۔دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 23.20 فیصد ہے تیسرا مذہب ہندو مذہب ہے دنیا میں ہندوں کی آبادی 13.8 فیصد پر مشتمل ہے دنیا میں یہودیاں کی تعداد کم ہے یہودیوں کی آبادی 0.22 فیصد ہے۔15 ملین سے زیادہ یہودی دنیا میں نہیں ہے ۔بہائی مذہب کی کل آبادی 0.22 فیصد ہے ۔بہائی مذہب کے پیروکار دنیا کے مختلف ممالک میں موجود ہے جیسے امریکہ،ہندوستان،اور جنوبی امریکہ وغیرہ۔ان مذاہب کے علاوہ دنیا میں دوسرے مذآہب کے پیروکاروں کی بھی آبادی موجود ہے جو 10.95 مشتمل ہے ان میں ان کے آبائی اور مقامی مذاہب وغیرہ ہیں جس کی واضح مثال کنفیو شزم،لاویہ،اور شنوازم جوکہ جاپان میں ہے دنیا میں موجود ملحدین کی آبادی 2.01 یہ لوگ کائنات کو صرف حادثاتی طور پر وجعد میں آنے کے قائل ہیں خالق کا قائل نہیں ہیں۔لا دینیت یعنی دنیا میں ایسے لوگوں کی بھی آبادی ہے جو کسی بھی مذہب سے دلچسپی نہیں رکھتے کسی مذہب کا انکار کرتے ہیں ان کی تعداد 16.3 فیصد ہے اسے نظریہ و فکر رکھنے والوں میں  سے 52 فیصد لوگ چین میں آباد ہیں یہ لوگ کسی بھی مذہب اور اعتقادات و غیرہ سے اپنے آپ کو دور رکھتے ہیں۔عرب دنیا میں لادینیت لوگوں کی تعداد 0.2 تک پہنچ چکی ہے یہ عالمی شطح پر لادینیت کی نسبت کم ہے اگر عرب دنیا کی کل آبادی کو 370  ملین فرض کیا جائے تو بھی لادینیت کی تعداد 2.1 سے تجاوز نہیں کرسکتی مسلمان دنیا کے 49 مملاک میں تین شاتھائی کی حیثیت آباد ہیں باقی دیگر میں ایک چوتھائی کی حٰثیت آباد ہے دنیا میں موجود مسلمانوں کی عمر 23 سال کی ہوتی ہے اور مسلمانوں کی اکثریت جوانوں پر مشتمل ہے اسی لیے یہ توقع اور امید کی جاتی ہے کہ آنے والے زمانوں میں مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔اسی انسٹی ٹیوٹ کے کے مطاق اگر عالمی آبادی میں اضافہ ہو کر 8.3 ارب تک پہچ جائے تو دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 6.4 تک پہنچ جائے گی ۔سب سے زیادہ مسلمان انڈؤنیشیا اور بر صغیر پاک و ہند میں موجود ہے انڈونیشیا میں 209 ملین مسلمان زندگی گزاررہے ہیں برصغیر پاک و ہند میں 200 ملین مسلمانوں کی آبادی ہے پاکستان  مسلم اکثیر مملک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے یہاں 167 ملین مسلمان رہتے ہیں۔اس کے بعد بنگلہ دیث کا نمبر آتا ہے وہاں پر 133 ملین مسلماں بستے ہیں ۔نائجیریا میں مسلمانوں کی 133 ملین کی آبادی ہے مصر اور ایران میں 80 ملین مسلمان آباد ہیں جبکہ مراکش میں مسلمانعں کی تعداد 32 ملین ہے ۔عالمی آبادی میں سے 61 انسان آج بھی مقبول دین کی طرف آرہا ہے دنیا میں یہودیوں کی تعداد کم پائی جاتی ہے ان کی تعدا 15 ملین سے آگے نہیں بڑھتی 15 ملین میں سے 41 فیصد یعنی 6150000 یہودی اسرائیل میں موجود ہیں جبکہ امریکا میں ان کی تعداد 6150000 ہیں اس کے علاوہ 18 فیصد یہودی آبادی انگریز اعظموں میں موجود ہے انکی تعداد 2700000

جملہ حقوق بحق ویب سائٹ ( اسلام ۔۔۔کیوں؟) محفوظ ہیں 2018