19 جمادي الاول 1446 هـ   21 نومبر 2024 عيسوى 12:08 pm کربلا
موجودہ پروگرام
مین مینو

 | اسلامک سٹیٹسٹکس (شماریات) |  اسلامی ممالک میں کھجور کی پیداوار
2020-07-03   1108

اسلامی ممالک میں کھجور کی پیداوار

دنیا میں کھجور کے درختوں کا اندازہ لگ بھگ (130) ملین لگایا گیا ہے، یہ درخت 30 ممالک میں پائے جاتے ہیں۔یہ ممالک اجتماعی طور پر سالانہ (9) ملین ٹن کھجور پیدا کرتے ہیں۔ صرف عرب میں 86,000,000درخت ہیں ان سے سالانہ تقریبا 7 ملین ٹن کھجوریں پیدا ہوتی ہیں۔ دوسرے الفاظ میں عالمی سطح پر پیداوار کا 80٪ عرب ممالک میں پیدا ہوتا ہے۔اگر ایران، پاکستان اور دیگر غیر عرب اسلامی ممالک کی کھجوریں اس میں شامل کر لی جائیں تو یہ نسبت  اور بھی بڑھ جاتی ہے ۔ ذیل میں عالمی ادارہ خوراک (ایف او ڈبلیو) کے جاری کردہ سال 2013-2014ء کے دوران اسلامی ممالک کی پیداوار کی مقدار کی ایک فہرست ہے:

مصر: 1،501،699 ٹن

ایران: 1،083،720 ٹن

سعودی عرب: 1،065،032 ٹن

الجیریا :848،199 ٹن

عراق: 676،111 ٹن

پاکستان: 526،749 ٹن

عمان: 269،000 ٹن

متحدہ عرب امارات: 245،000 ٹن

تیونس: 195،000 ٹن

لیبیا: 174،040 ٹن

مراکش: 107،611 ٹن

یمن: 54،197 ٹن

فلسطین: 45،195 ٹن

کویت: 36،978 ٹن

ترکی: 33،232 ٹن

قطر: 22،100 ٹن

جملہ حقوق بحق ویب سائٹ ( اسلام ۔۔۔کیوں؟) محفوظ ہیں 2018