25 شوال 1445 هـ   4 مئی 2024 عيسوى 11:50 am کربلا
موجودہ پروگرام
آج کے دن (یعنی 25 شوال )، سنہ 138 ہجری کو چھٹے امام، فرزند رسول ،حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام شہید ہوئے اور آپ علیہ السلام کو جنت البقیع میں اپنے والد اور دادا امام سجاد کے پہلو میں دفن کیا گیا ۔
مین مینو

2020-06-27   2480

سب سے بڑا اور چھوٹا اسلامی ملک

اسلام نے لاکھوں مربع کلومیٹر پر اربوں لوگوں کو امن دیا ہے۔اس نے اپنے ماننے والوں کو محبت کی لڑی میں پروئے رکھا اور معاشرے میں ہم آہنگی کو بنائے رکھا۔

قازقستان جس کا دارالحکومت آستانہ ہے اس کا رقبہ 2,725,000 مربع کلومیٹر ہے۔یہ کم آباد علاقہ ہے اس میں  ۵۹۴ کلومیٹر پر ایک آدمی رہتا ہے اس کی آبادی (17،000،000) افراد پر مشتمل ہے۔یہاں بے روزگاری کی شرح (4٪) سے زیادہ نہیں ہے۔

مالدیپ کا دارالحکومت مرد ہے یہ اسلامی دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ہے مالدیپ (1190) جزیروں پر مشتمل ہے۔ جس کا رقبہ (298) کلومیٹر ہے، اور اس کی آبادی (309،000) افراد پر مشتمل ہے۔اس کی آبادی کی شرح (79۔4) کلومیٹر ایک فرد ہے یہاں بیروزگاری کی شرح (13٪) فیصد ہے۔

جملہ حقوق بحق ویب سائٹ ( اسلام ۔۔۔کیوں؟) محفوظ ہیں 2018