10 شوال 1445 هـ   19 اپریل 2024 عيسوى 3:35 am کربلا
موجودہ پروگرام
مین مینو

 | اپنے نفس سے رابطہ ( جسمانی عمل) (روزہ) |  اسلام میں روزہ کن لوگوں پرفرض ہے؟
2019-03-10   1136

اسلام میں روزہ کن لوگوں پرفرض ہے؟

اسلام میں، جو شخص شرعی نقطہ نگاہ سے بلوغ کی عمر تک پہنچ جاتا ہے تو اس پر روزہ واجب ہوجاتا ہے- لیکن صرف یہ شرط کافی نہیں ہے، بلکہ اس کے علاوہ کچھ دیگر شرایظ بھی ہیں اور وہ یہ ہیں۔

1۔ روزہ رکھنے والا شخص مسلمان ہونا چاہیے، اگر کوئی بندہ تازہ مسلمان ہوجا تا ہے تو اس پر گزشتہ تمام روزوں کی قضا واجب نہیں ہوتا۔

2. روزہ بالغ پر واجب ہوتا ہے، اور بچے پر واجب نہیں ہوتا.

3. روزہ دار عاقل ہونا چاہئے لھذا مجنون شخص پر روزہ واجب نہیں ہوتا

4. عورتوں کا دن کے وقت حیض و نفاض سے پاک ہونا چاہئے۔

5. روزہ دار مسافر نہ ہو بلکہ اپنے گاوں یا محلے میں رہتا ہو۔

6. روزہ دار کےلئے روزہ باعث ضرر نہ ہو۔

جملہ حقوق بحق ویب سائٹ ( اسلام ۔۔۔کیوں؟) محفوظ ہیں 2018