17 شوال 1445 هـ   26 اپریل 2024 عيسوى 11:24 am کربلا
موجودہ پروگرام
مین مینو

 | اسلامک جغرافی |  عراق
2019-03-08   271

عراق

اس کا سرکاری نام جمہوریہ عراق ہے یہ مغربی ایشیا میں واقع ہے۔ اس کے شمال میں ترکی ہے،شمال مغرب میں شام ہے،مغرب میں اردن ہے،جنوب مغرب میں سعودی عرب ہے ،جنوب میں کویت ہے اور مشرق میں ایران واقع ہے۔

اس کا دارالحکومت بغداد ہے،یہاں وفاقی جمہوریہ کا نظام قائم ہے۔اس میں اٹھارہ صوبے ہیں،کردستان ریجن بھی عراق کا حصہ ہے اس کے تین صوبے ہیں۔اس کا رقبہ (438،300) کلومیٹر ہے اس کی آبادی 37000،000افراد پر مشتمل ہے ، ان میں مسلمانوں کا تناسب 99 فیصد ہے اور باقی مذاہب میں عیسائیت ، یزیدیوں اور صبیعین شامل ہیں۔ دارالحکومت بغداد کے بعد نجف ، کربلا ، بصرہ ، موصل اور اربیل اہم شہر ہیں ۔ عراق کی سرکاری زبان عربی ہے ، اس کے بعد کرد زبان ہے ، یہ عراقی کرد بولتے ہیں جو عراقی عوام کا 12فیصدحصہ ہیں۔

جملہ حقوق بحق ویب سائٹ ( اسلام ۔۔۔کیوں؟) محفوظ ہیں 2018