16 شوال 1445 هـ   25 اپریل 2024 عيسوى 1:32 pm کربلا
موجودہ پروگرام
مین مینو

 | دین کیوں؟ |  کیا خدا کی طرف جانے والے راستوں کی تعداد مخلوقات کی تعداد کے برابر ہیں؟
2019-02-20   942

کیا خدا کی طرف جانے والے راستوں کی تعداد مخلوقات کی تعداد کے برابر ہیں؟

یقیناً جواب واضح ہے کہ کائنات میں موجود ہر چیز وجود خداپر دلیل ہے، صفحۂ ہستی پرموجودہر شئی کےلئے کسی نہ کسی پیداکرنے والے کا ہونا ضروری ہے تاکہ یہ کہا جاسکے کہ خدا کی معرفت کی راہیں مخلوقات کی تعداد کے برابر ہیں۔ یہ سحر انگیز فطرت اور اس میں پائے جانے والی تمام موجودات کائنات میں وجود اور مقام کی عکاسی کرتی ہیں۔بالکل اسی طرح یہ فطرت اور تمام موجودات اپنے خالق اور بنانے والے کی خبردیتی ہیں یہیں سے اس فطرت اور مخلوقات کے بارے میں غور و فکر کا جذبہ جنم لیتا ہے۔ کیونکہ بلا شبہ اس کا تعلق معرفت خالق سے ہے۔

کو اس شریعت نے منسوخ کردیا ہے، تاہم یہ بحث تفصیل طلب ہے۔ ان  آسمانی مذاہب میں سے اسلام کا نقطہ نظر یہ ہے کہ یہ سب ادیان ایک ہی اللہی دین ہے۔ اور ان میں جو ظاہری اختلاف ہے وہ ترقی اور معاشرے کی طرف رجوع کا ایک سبب ہے۔ لھذا اللہ کے نزدیک دین ایک ہی ہے لیکن شریعتیں مختلف ہیں۔

جملہ حقوق بحق ویب سائٹ ( اسلام ۔۔۔کیوں؟) محفوظ ہیں 2018