15 شوال 1445 هـ   24 اپریل 2024 عيسوى 9:47 am کربلا
موجودہ پروگرام
مین مینو

2020-08-05   780

برکینا فاسو

جمہوریہ بروکینا فاسو، مغربی افریقا میں واقع ایک خود مختار ریاست ہے۔اس کے شمال میں نائجیر، جنوب میں گھانا، ٹوگو ، مالی جبکہ جنوب مغرب میں بنین اور آئیوری کوسٹ  واقع ہے۔

اس کا دارالحکومت واگادوگو ہے وہاں کا طرز حکومت جمہوری ہے۔ بروکینافاسو تیرہ علاقوں پر مشتمل ملک ہے اور مجموعی طور پر  اس کے 45 صوبوں ہے۔یہاں کی کرنسی فرانک افریقی ہے۔اس کا کل رقبہ 274،000 کلومیٹر ہے جبکہ اس کی آبادی  تقریبا 17,225377 نفوس پر مشتمل ہے۔وہاں پر %68 فیصد مسلمانوں کی آبادی ہے جبکہ باقی آبادی ودیگر مذاہب جن میں بدھ مت اور عیسائیت پر مشتمل ہے۔ دارالحکومت اگادوگو کے بعد سب سے بڑا شہر پڈولوسکو ہے۔ بروکینافاسو کی سرکاری زبان، موری، ڈیولا(بامبار) اور امازیغیہ طوارق ہے جبکہ لین دین اور دفتری زبان فرانسیسی ہے۔عربی زبان کا استعمال میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے

جملہ حقوق بحق ویب سائٹ ( اسلام ۔۔۔کیوں؟) محفوظ ہیں 2018